پاکستان میں معمولی گھریلو جھگڑوں پر خود کشی کی شرح میں اضافہ..
جھنگ میں “تھانہ_صدر” کے علاقہ موضع بیلہ بنگش میں 18 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی بتایا جا رہا ہے –
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +