وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ ہائی وے تمام اسکیموں کا PC-1 تین روز میں مکمل کرے گا

جھنگ فیصل آباد روڑ 31.89 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 292 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

جھنگ شورکوٹ کبیر والا 66 کلومیٹر روڑ کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 2547 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

جھنگ ساہیوال سرگودھا روڑ 51.57 کلومیٹر کی مرمت و بحالی کیلیے 1721 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

خوشاب مظفرگڑھ 64 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 553 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

پیر کوٹ سدھانہ چنڈ لالیاں روڑ 61 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 744 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

اٹھارہ ہزاری فتح پور روڑ 32 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 498 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

جھنگ بائی پاس سرگودھا روڑ تا بھکر روڑ 30 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت کیلئے 739 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

پکے والا بائی پاس سرگودھا روڑ تا چنیوٹ روڑ 7 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 133 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

ٹوبہ خمانہ والا روڑ 6 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 124 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

جھنگ مدوکی رستم سرگانہ روڑ 24 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 102 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

قائم بھروانہ تا وریام والا روڑ 19 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 157 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

شورکوٹ ڈب کلاں روڑ 22 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 80 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

پتن گڑھ مہاراجہ روڑ بنڈہ پل تا ڈب کلاں 17 کلومیٹر روڑ کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 119 ملین سے زائد کے فنڈز مختص

حویلی بہادر شاہ تا رستم سرگانہ روڑ 7 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 73 ملین کے فنڈز مختص

18 ہزاری کچہ پکہ روڑ 40 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 435 کے فنڈز مختص

Leave a Comment