شورکوٹ موضع اللہ یار جوتا میں ظالم زمیندار نے چھوٹے میمنے سے اسکی ماں ہمیشہ کیلئے چھین لی اقبال ولوہا کےجانور کو ٹھیکیدار چوہدری راشد نے آہنی راڈ مار کا ہلاک کر دیا۔۔۔
شہریوں کی جانب سے اس اقدام پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور شہریوں نے مزکورہ ٹھیکیدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے.