جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی غضنفر عباس گجر کا احسن اقدام ،لین دین پر دو پارٹیوں کے درمیان تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کر دیا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )ڈی ایس پی غضنفر گجر کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں حسن رضا بلوچ اور ذولفقار سہو کے درمیان کچھ لین دین کا تنازہ تھا ڈی ایس پی غضنفر گجر صاحب نے بغیر کسی سفارش کے خوش اصلوبی سے صلح کروا دی-

ڈی ایس پی غضنفر گجر صاحب کا کہنا ہے کہ عوام بغیر کسی سفار ش کے تمام مجھ سے اوپن ڈور پالیسی کے مطابق مجھ سے مل سکتے ہیں اگر میرے سرکل میں کوئی پولیس اہلکار رشوت کا مطالبہ کرتا ہے تو فوری مجھے بتایا جائے
عوام ڈی ایس پی غضنفر گجر صاحب کی خدمات کو سراہتے ہووے ڈی ایس پی غضنفر گجر صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے-

ڈی ایس پی غضنفر گجر نہایت انصاف پسند انسان ہیں اور ہر وقت عوام کی خدمات میں مگن رہتے ہیں ۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment