جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں زمینی قبضے کے دوران ہوائی فائرنگ کے زریعے خوف و ہراس پھیلانے والے چھ افراد کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا

جھنگ : کوٹ شاکر کے علاقہ چک 7/1 تھل میں قبضہ کی کال پر پولیس کا بروقت ایکشن

جھنگ : چھ ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

جھنگ : گرفتار ملزمان میں اسد، واجد، آفتاب، امان اللہ، امتیاز اور احتشام شامل ہیں،

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے انسدادی کاروائی کی ہدایت

جھنگ : قانون کو چیلنج کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : ہوائی فائرنگ، غیر قانونی اسلحہ اور خوف و ہراس پھیلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment