سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو پر بہترین سیکورٹی کی فراہمی پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ تمام کی انتھک محنت، لگن اور فرض شناسی قابل تحسین ہے، انچارج سیکورٹی دربار سلطان باھو صوبیدار محمد نعیم کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ یکم محرم تا یوم عاشور سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔صوبیدار محمد نعیم۔

آپ تمام کی انتھک محنت،لگن اور فرض شناسی لائق ستائش و تحسین ہے۔ محمد نعیم –

مشکل سے مشکل ہدف کا حصول اور کسی بھی ایونٹ کو باہم اشتراک اور ایک ٹیم بن کر ہی کامیاب بنایا جاسکتا ہے۔۔۔ صوبیدار محمد نعیم

محرم مجالس،جلوسوں اور دیگر اجتماعات کو ہر لحاظ سے پرامن اور محفوظ بنانے میں آپ تمام کی انفرادی اور اجتماعی کاوشیں ہر سطح پر کامیاب اور مؤثر رہیں۔صوبیدار محمد نعیم-

قوی امید ہیکہ کارکردگی کا یہ سلسلہ جاری رہیگا اور آئندہ آنیوالے تمام ایونٹس کو بھی آپ محفوظ اور پرامن بنائیں گے۔ محمد اقبال

محرم کے دوران قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں/ایجینسیز، ایلیٹ فورس ، ریسکیو 1122 کا کردار بھی لائق تعریف و ستائش ہے۔ صوبیدار محمد نعیم ۔

تمام اداروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے دربار حضرت سلطان باہو پر دس روزہ یوم عاشورہ کو پر امن بنایا ۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment