تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر سالے نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، اطلاع ملتے ہی شورکوٹ پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

شور کوٹ افسوس ناک خبر
سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔سہیل کملانا نے اپنے بہنوئی سکندر کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس شورکوٹ موقع پر پہنچ گئی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment