شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بیلہ سربانہ میں دریا میں نہانے کے لیے جانے والا معروف نوجوان خیرات بدھرا کی لاش ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم کی انتھک محنت کے بعد دریا سے لاش مل گئی، رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ روز بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کے معروف نوجوان مرحوم خیرات علی بدھرا کی دریائے چناب میں نعش کی تلاش جاری تھی، بالآخر ریسکیو 1122 شورکوٹ کے جوانوں نے اپنی انتھک محنت کے بعد دریا سے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment