شور کوٹ :پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہمارے جان ومال کی محافظ ہے، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی بزدلانہ حرکت پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا گیا

شور کوٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہمارے جان ومال کی محافظ ہے-

دن رات سڑکوں پر گشت کرتے ہیں اور اپنی جانوں کو ہتھیلیوں پر رکھ وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہیں کچہ کے علاقے میں بزدلانہ حرکت کر کے ملک وقوم کے محافظوں کی شہادت نے ہمارے بھائیوں کے دلوں کو مزید مضبوط اور مستحکم کیا ہے-

اللہ کریم شہدا کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ کریم قدم قدم پر وطن عزیز کے محافظوں کی حفاظت فرمائے آمین مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان شہدا کے غم میں برابر کی شریک ہیں –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500

Leave a Comment