غم خبر۔
کوٹ خیرا
بستی ملاح والی۔
نصیر احمد قادری ملاح ولد محمد جہانگیر ملاح بقضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔
جسکا نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک کل صبح 8 بجے قبرستان کوٹ خیرا میں پڑھایا جائے گا-
اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح