وریام والا انٹر چینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم میں جان بحق دو خاندان اجڑ گئے، جان بحق ہونے والے افراد کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں –

*Type of Emergency per Caller*
RTA(Major Emergency)
NEAR WARYAM WALA INTERCHANGE TOBA

کنٹرول روم کو وریام والا انٹرچینج کے پاس حادثے کی کال موصول ہوی جس میں دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم ہواجس پرکل چھ لوگ سوار تھےجو کہ موقع پر ڈیڈ پائےگے ۔
موقع پر پہنچ کر معلوم ہوا کہ دو موٹر سائیکل جن میں سے ایک بائیک پر ایک 12 سالہ بچہ ایک عورت اور ایک مرد سوار تھے-

ٹوبہ سے جھنگ کی طرف جاتے ہوئے سامنے سے آنے والی بائیک جس پر پر 2 مرد اور ایک عورت سوار تھے کے ساتھ ٹکراگئے۔ تمام افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
*Patient(s) as per Caller*
06
*All Dead on the Spot*
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف رہیں –
ڈیتھ
(1)ساجدہ بی بی زوجہ محسن حیات بعمر 38 سال
(2)محسن حیات ولد منظور حسین قوم جوتا بعمر 40 سال
(3)بابر علی ولد محسن حیات (بیٹا بعمر 11سال)
سکنہ موضح اللہ یار جوتا چک چاہ کلالی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ
موٹر سائکل MLF.6038 پر
ٹوبہ کی جانب سے وریام والا کی طرف جا رہے تھے
(1)محمد انور ولد ولی محمد قوم نول سکنہ 375 ج ب بعمر 55 سال
(2)افتخار ولد صادق قوم نول سکنہ 375 ج ب بعمر 35 سال
(3)حلیمہ بی بی زوجہ محمد انور سکنہ 375 ج ب بعمر 60 سال-
وریام والا کی طرف سے جانب ٹوبہ جا رہے تھے
ڈیتھ
(1)ساجدہ بی بی زوجہ محسن حیات بعمر 38 سال
(2)محسن حیات ولد منظور حسین قوم جوتا بعمر 40 سال
(3)بابر علی ولد محسن حیات (بیٹا بعمر 11سال)
سکنہ موضح اللہ یار جوتا چک چاہ کلالی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ
موٹر سائکل MLF.6038 پر
ٹوبہ کی جانب سے وریام والا کی طرف جا رہے تھے
(1)محمد انور ولد ولی محمد قوم نول سکنہ 375 ج ب بعمر 55 سال
(2)افتخار ولد صادق قوم نول سکنہ 375 ج ب بعمر 35 سال
(3)حلیمہ بی بی زوجہ محمد انور سکنہ 375 ج ب بعمر 60 سال
وریام والا کی طرف سے جانب ٹوبہ جا رہے تھے
علاقہ تھانہ چٹیانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
موٹر سائیکل حادثہ میں جانبحق 6 افراد کی تفصیل
محسن ولد منظور عمر 39 سال، ساجدہ بی بی زوجہ محسن عمر 33 سال، بابر ولد محسن عمر 12 سال سکنہ موضع علی یار جھنگ-
انور ولد ولی محمد عمر 60 سال، حلیمہ بی بی زوجہ انور عمر 60 سال سکنہ چک نمبر 375 ج ب ٹوبہ ٹیک سنگھ، افتخار ولد صادق عمر 34 سال سکنہ کوٹ نولاح ضلع جھنگ-
حادثہ میں ایک 4 سالہ بچی زھرہ حیات دختر محسن کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال ٹوبہ شفٹ کر دیا گیا ھے، زخمی بچی کی کی حالت خطرے سے باھر ھے-