گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ ڈاکٹر عائشہ خان کا چیف آفیسر میان عرفان مہدی جنجیانہ۔خضر خان کے ہمراہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کا دورہ کیا۔
مین گیٹ پر گندگی کے ڈھیر اور تجاوزات کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوۓ صفائی ستھرائی کے احکامات جاری کیے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +