اٹھارہ ہزاری نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے نیچے گرا پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزار گئی۔اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا-
تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے نیچے گرا پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزار گئی شدید زخمی عدنان کو آر ایچ سی ہسپتال روڈو سلطان لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے جاں بحق ھو گیا کنل کھوکھراں کا 24 سالہ عدنان تھریشر پر مزدوری کرتا تھا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +