جھنگ :علاقہ تھانہ موچیوالا میں نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈنے کا معاملہ
جھنگ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس
: مرکزی ملزم محمد خان بروقت گرفتار، تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج-
ہمشیرہ کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ پر ملزم محمد خان نے سیفل نامی شہری کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دیں
انتہا پسندانہ رویوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی، ڈی پی او
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +