شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جانوروں کے شیڈ سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، ریسکیو 1122 زرائع رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*Information Regarding Miscellaneous Emergency*
*Tehsil=* Shorkot
*Date=* 13-11-2024
*Nature of Emergency*: Electric Shock
*Place of incident=* Adda Mubarak shah cant road shorkot.
*Reason=* Carelessness
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک شخص کو کام کے دوران جانوروں کےلیے بنائے گئے شیڈ کے پول سے کرنٹ لگا۔

ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،

ریسکیو سٹاف کو کالر نے بتایا کہ ایک شخص کو کام کے دوران جانوروں کےلیے بنائے گئے شیڈ کے پول سے کرنٹ لگا ریسکیو1122 ٹیم نے بروقت رسپانس کر کے جائے حادثہ پر پہنچی وائٹل چیک کیے
مریض کو CPR کرتےہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا

*Victim Detail:*
*1-Name=* Ali Raza s/o Shair Muhammad
*Age=* 24 Years
*Resident=* Mubarak shah Iqbal nagar school shorkot.
*Shifted* THQHospital Shorkot.

Leave a Comment