شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مزاق کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جنجیانہ برادری کا خوبرو شہزادہ قتل، افسوسناک واقعہ شاہ صادق نہنگ میلہ پر پیش آیا ہے، تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کاروائی میں مصروف

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہ صادق نہنگ میلہ میں لڑائی ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ
قتل ہونے والے کا تعلق جنجیانہ برادری سے ہے اور وہ موضع فوجا ڈھارا سے تعلق تھا –

مقامی زرائع کا بتانا ہے کہ دوران مزاق معمولی تلخ کلامی پر بلوچ لڑکے نے خنجر مار کر قتل کر دیا. شورکوٹ پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی –

جھنگ :شاہ صادق نہنگ تحصیل شورکوٹ میلہ پر بلوچ اور سیال برادری کے درمیان لڑائی چھری اور خنجر کے وار کرکے تین افراد زخمی ایک کی حالت شدید خطرے میں تھی جو ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا جس کا تعلق موضع فوجا دهاڑا جنجیانہ برادری سے تھا جو کہ بلوچ لڑکے کے خنجر کے وار سے قتل ھو گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے چل بسا دو کو معمولی زخم آئے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500

Leave a Comment