شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں ایسے لوگ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے،رپورٹ حسین احمد کھوکھر شور کوٹ
شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں ایسے لوگ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے شورکوٹ کی عوام سید حماد حسین شاہ کو دعا کرتی ہے بہت اچھا سیکرٹری ہے اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی دے ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اور اپنے عملے کے ساتھ ہی بہت محبت کرتے ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +