وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ میں تین روزہ صحت کیمپ 20 سے 22نومبرتک لگایا جارہا ہے جسمیں تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کرینگے اور ہر قسم کے ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق رورل ہیلتھ سینٹر گڑ ھ مہاراجہ تحصیل احمد پور سیال میں مورخہ 20 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک صحت کیمپ منعقد ہو رہا ہے جس میں ہسپتال کے تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کا تفصیلی معائنہ کریں گے اور خون کے مختلف ٹیسٹ ٹی بی کالا یرقان ایچ ائی وی شوگر بلڈ پریشر اور چھاتی کے ایکس رے مکمل مفت کیے جائیں گے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ میں تشریف لا کر اپنا تفصیلی صحت کا معائنہ کروائیں۔

Leave a Comment