گڑھ مہاراجہ..گڑھ موڑ میں سڑک کراس کرتے شخص کو بچاتے ہوئے دھان سے لدا ٹرک بے قابو ہوکر رکشے پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ پر سوار شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا.

گڑھ مہاراجہ..گڑھ موڑ میں سڑک کراس کرتے شخص کو بچاتے ہوئے دھان سے لدا ٹرک بے قابو ہوکر رکشے پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ پر سوار شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا
جاں بحق شخص کی شناخت لیاقت خان پٹھان سکنہ کپوری کے نام سے ہوئی ہےحادثہ کے بعد عوام کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اپنی مدد آپ کے تحت رکشہ اور ڈیڈ باڈی کو ٹرک کے نیچے سے نکالا
ریسکیو1122 نے ڈیڈ باڈی کو کپوری اس کی رہائش گاہ منتقل کر دیا

Leave a Comment