شور کوٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر وکوچ پاکستان انٹر نیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر پی ای ٹی گورنمنٹ E,S چکنمبر 485 نائب صدر پنجاب٧ ٹیچرز یونین ضلع جھنگ جو انتقال کر گئے تھے-
مرحوم چوہدری منیر گجر کے بھائی اور چوہدری یاسر منیر گجر پنجاب پولیس کے چچااور چوہدری شاویز کے والد گرامی تھے مرحوم کی رسم قل خوانی 2بجے بروز اتوار انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +