گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 493Jb باٹیانوالا شورکوٹ جھنگ
کے ہونہار طالب علم “عمر لال”نے مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں ڈویژن فیصل آباد سے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول ،والدین اور اساتذہ کرام کا نام روشن کر دیا –
سکول و علاقے کا نام روشن کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔اللہ عزوجل مزید علم نافع عطاء فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +