ویلڈن انچارج مہر مظفر پولیس چوکی جلال پور تحصیل شورکوٹ
ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی محمد نواز تحصیل شورکوٹ ایس ایچ او شورکوٹ مناظر علی لک ان کی ہدایت کے مطابق منشیات فروش اور غیر قانونی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن-
شورکوٹ پولیس چوکی جلال پور کا ناجائز اسلحہ اور منشیات فروش کے خلاف بڑی کاروائی
انچارج چوکی جلال پور مہر مظفر ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےایک منشیات فروش گرفتار اور دوسرا ملزم سے 30بور پسٹل برامد-
دوران چیکنگ دو ملزمان گرفتار منشیات فروش سے1200گرام چرس برآمد اور دوسرے ملزم سے 01 عدد30بور پسٹل بغیر لائسنس،اور گولیاں برآمد
منشیات فروش اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج –
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،
مہر مظفر انچارج چوکی جلال پور منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ دونوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے پر علاقہ مقیم معززین نے خوب سراہا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +