وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی ملک محمد اقبال کے بھائی ماسٹر ملک محمد رفیق کے والد حکیم محمد عرفان ملک محمد عمران کے دادا ملک حاجی بہاول بخش انتقال کر گئے ہیں-
جن کی نماز جنازہ اج رات 8 بجے ریلوے اسٹیشن پر ادا کیجائے گی اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +