احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ، دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راؤ انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان حیدر بھٹی، احمد پور سیال میں کیرئیر کونسلنگ کانفرنس کے موقع پر شرکاء کا خطاب، جانئیے مکمل تفصیل ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)
شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ،دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راو انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان حیدر بھٹی،
گزشتہ روز کیرئیر کونسلنگ کانفرنس کاانعقاد کیاگیا،

جس میں مندرجہ بالا مقررین کے علاوہ چوہدری ظفر اقبال باجوہ، طاہراقبال،گل شیر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل چوبارہ، ملک ڈاکٹر عدیل حسن اعوان، شہباز فرید، مختار خان،، راب مختار۔عقب ستیانوی،انجینئر اختر خان۔ انجینئر ناصر سواگ، حاجی مختار خا ن بلوچ،خالد حمید،ڈاکٹر ثناوش، ۔امتیازرحمانی، رانا محمد نعیم، عمران مہدی، ڈاکٹر ثناوش، مہک علوی، انصر تابش، قراہ العین انصر خان بلوچ تحریک حقوق جھنگ کے صدر راجہ غلام قمبر، سیلم خان بلوچ ۔ انجینیئر راجہ وسیم عباس۔قیصر عباس بھٹی شہزاد خان ۔محمد آصف چوہان،پرویز اختر تبسمی،اینکر پرسن شیخ احمد رمضان،مہر امتیاز سیال،میاں رمضان جنجیانہ

، عبد السّتار،
سمیت دیگر افراد نے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے نصیحت آموز گفتگو کی۔ اس موقع پر مقررین کی تقاریر سے منتخب سوالات کے جوابات پر طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے، خوبصورت تقریب میں پرائیڈ کمیونٹی ایوارڈ،گیسٹ آف آنرز کے منتخب معززین، مسز شازیہ صدف،مسز صائمہ عابد،صدر جھنگ ڈویژن تحریک رائے انصرصدیقی،

ضیغم عباس عاجز، صدر نیشنل پریس کلب احمد پور سیال، امتیازرحمانی، وغیرہ میں بھی ایوارڈز تقسیم کیے گئے، گورنمنٹ ہائی سکول ڈول کا متعلم بلال کو بذریعہ قرعہ اندازی لیپ ٹاپ دیا گیا، بھرپور آور ولولہ انگیز پروگرام میں ہزاروں طلبہ وطالبات نے شرکت کی، پوزیشن ہولڈرز متعلمین میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں،

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment