چوکی مونگی بنگلہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کا رکن اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، شہریوں نے اے ایس آئی مہر محسن صدیق جٹ کلاسن اور ان کی ٹیم کی جانب سے دوران گشت بروقت تعاقب کرکے کاروائی کو سراہا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول

گوجرہ چوکی مونگی بنگلہ کے دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر، دلیر، نیک سیرت، اور ایماندار اے ایس آئی، مہر محسن صدیق جٹ کلاسن جن کا شمار پنجاب پولیس کے نوجوان افسران میں ہوتا ہے ان کی سربراہی میں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوۓ پولیس مقابلہ-

جبکہ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک گشت پر مامور تھے کہ اطلاع ملنے پر ڈاکوؤں کا تعاقب کیا جس پر پولیس ملازمین پر فائرنگ شروع کردی چک نمبر 160 گ ب اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کی شناخت علی رضا عرف موچھا ولد غلام رسول قوم کمہار سکنہ 211 گ ب سمندری ضلع فیصل آباد کے نام سے ہوئی –

ہلاک ڈاکو انتہائی خطرناک اور بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا رکن نکلا۔
رائٹر! مہر علمدار نول سماجی کارکن جھنگ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment