شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پتن روڈ پر رکشہ کے ویل میں چادر آنے سے 35 سالہ شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع، رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ
بنڈا پل پتن روڈ پر رکشہ میں سوار شخص روڈ پر گرنے سے جاں بحق ہوگیا
رکشہ پر سوار شخص محمد افضل ولد محمد نواز عمر 35 سال جانبحق –

چادر وہیل میں آجانے کی وجہ سے روڈ پر گرا جس کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی ابتدائی طبی امداد دیتے ہوے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے جاں بحق ہوگئے۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment