امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے کی سابق پریس اینڈ کلچر سیکرٹری ملیحہ ضرغام جبوانہ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گریڈ 20 میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔
وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور جھنگ سے سابق ایم پی اے نواب فیصل حیات جبوانہ اور ایڈوکیٹ نواب فخر عباس جبوآنہ کی بھابھی اور بیوروکریٹ نواب ضرغام عباس جبوآنہ کی اہلیہ ہیں ۔
دوسرے فوٹو میں وہ اپنے شوہر اور فیملی کے ساتھ-