جھنگ ( عرفان حیدر سیال) اٹلس آئل اینڈ لبریکینٹس گروپ کی جانب سے ڈسٹریبیوٹرز، ٹرانسپورٹرز ، ریٹیلرز حضرات کے لئے دوام مارکی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ریٹیلرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی-
تقریب کے چیف گیسٹ ریجنل سیلز منیجر سجاد طارق تھے سیمینار آرگنائزر کمپنی منیجر آٹلس ابرار تھےسیمینار میں بہترین کارکردگی کرنے والے ڈسٹری بیوشن ریٹیلر کو بھاری انعامات تقسیم کیئے گئے انعامات میں تین کاریں 12 سی ڈی 70 پانچ ہونڈا 125, 40 گرام گولڈ واشنگ مشین ، جوسر بلینڈر کے علاؤہ دیگر انعامات ریجنل سیلز منیجر کی زیر صدارت تقسیم کیۓ –
اس سیمینار میں 3 اضلاع جھنگ ، ٹوبہ ، بھکر نے شرکت کی ریجنل سیلز منیجر سجاد طارق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تمام شرکاء کا اور شکریہ ادا کیا خاص کر بہترین کوریج دینے پر عرفان حیدر سیال کا شکریہ ادا انعام سے نوازا اور جھنگ میں شیخ مٹھو آٹوز کے ریٹیلرمیاں ابوبکر شیخ کو جھنگ یونٹ قائم کرنے کی یقین دہانی کروائی کہ آپ کی بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جھنگ لاری اڈا شیخ مٹھو آٹوز پر اٹلس ہونڈا اینڈ آئل کا یونٹ قائم کیا جاے گا۔۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +