جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد، معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)ہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب بار کونسل(چنیوٹ سیٹ 30-2025) شیخ محمد عرفان الحق پوری کی بھرپور سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کر دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد –

جس میں معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)بہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب بار کونسل(چنیوٹ سیٹ 30-2025) شیخ محمد عرفان الحق پوری کی بھرپور سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کر دیا-

اس موقع پر چئیرمین ساجد علی لڑکا نمبردار ،حاجی عامر گل، مہر ثقلین ایڈووکیٹ،رائے عامر مشتاق ڈی ایس پی فیصل آباد ، چیرمین مہر مسعود اسلم گرواہ، نمبردار مہر غضنفر عباس پاتوانہ ایڈوکیٹ، اقبال بھروانہ ایڈوکیٹ، مہر ظفر عمرانہ پی ٹی سی ایل آفیسر،شاعر مہرثمربھروانہ،شیخ محمد شریف، ڈرائکٹر یونیورسٹی مہر واحد سمور،حاجی محمد شیر جوئیہ سعودی عرب، مہر غلام شبیر عمرانہ، شیخ آصف علی،شیخ عابد علی، عمران خان عمرانہ سیال اور کافی تعداد میں وکلا برادری اور علاقہ کی اہم شخصیات بھی موجود تھے عمرانہ قوم نے مہر ناصر عمرانہ سعودی عرب کی سربراہی میں بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا –

آخر پر سید ضیاء الحسن کاظمی نے شیخ محمد عرفان الحق پوری کے حق میں دعا کروائی
مہمانوں کے لیے بھرپور ضیافت کاانتظام کیا گیا تھا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment