شور کوٹ ، حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی زیر صدارت ایک تنظیمی اجلاس جامعہ اسلامیہ گلشن حافظ عبدالعلیم یزدانی رح جھنگ میں زیر نگرانی طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منعقد ہوا جس میں ذیلی تنظیموں کے امیر ناظم اور صدور نے شرکت کی جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ حافظ عبد الباسط جنجوعہ ضلعی نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مولانا قاسم خان تحصیل امیر مرکزیہ شور کوٹ قاری محمد حمزہ مکی نائب امیر مرکزیہ شور کوٹ عبدالعزیز خلیفہ تحصیل ناظم مرکزیہ شورکوٹ ماسٹر محمد یونس تحصیل امیر مرکزیہ جھنگ قاری فضل الرحمان-
تحصیل امیر مرکزیہ احمد پور سیال چوہدر محمد افضل تحصیل ناظم 18 ہزاری قاری محمد تنویر تحصیل صدر یو تھ فورس شور کوٹ سعد رفیق سیال تحصیل جنرل سیکرٹری شور کوٹ حافظ عثمان لطیف تحصیل صدر شور کوٹ حافظ طاہر منیر تحصیل صدر احمد پور سیال حافظ اصف شہزاد تحصیل جنرل سیکرٹری احمد پور سیال اور دیگر ضلع بھر کے ذمہ داران نے کثیر تعداد میں شرکت کی-
پروگرام کا اغاز تلاوت کلام الہی سے ہوا جس کی سعادت حافظ عثمان لطیف نے حاصل کی نعت رسول مقبول کی سعادت مولانا عبدالعزیز خلیفہ نے حاصل کی پروگرام کے اغاز پر نئے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی گئی پروگرام میں سب دوستوں کی ارا لیں گئیں سب نے اپنی مفید ارا سے نوازا امیر ضلع حافظ ثاقب سرور ساقی نے کہا اج ہمارے اکٹھے ہونے کا مقصد جماعت کو فعال کرنا ہے ضلع بھر میں تمام تنظیموں کے یونٹ فعال کرنے ہیں دوستوں کو جماعت کی پالیسیوں اور دستور کے بارے میں اگاہ کرنا ہے –
گاؤں گاؤں یونٹ تشکیل دینے ہیں ماہ مقدس میں رمضان المبارک میں مساجد میں دروس کا اہتمام کرنا ہے خدمت خلق کے حوالہ سے کام کرنے ہیں ہم نے اپنی پوری ایمانداری سے جماعتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے جماعتی سرگرمیوں میں تنخواہیں نہیں ملتی بلکہ اللہ کے حضور قرب الہی کی تمنا ہوتی ہے پروگرام کے اختتام پر نئے عہدیداروں کو ضلعی ذمہ داران نے نوٹیفکیشن جاری کئے-
مہمانوں کیلے ضیافت کا خوب اہتمام کیا گیا اللہ سے دعاء ہے کہ کریم بادشاہ ہمارے اس عمل کو قبول کر کے ہم سب کی نجات کا زریعہ بنائے ذور ہماری ا خرت بہتر فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +