شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسافر ٹرین چلتے ہی دروازے میں کھڑا بیس سالہ نوجوان سر چکرانے سے گرتے ہی شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

*Information Regarding Fall Emergency*
*Tehsil=* Shorkot
*Date=* 18-02-2025
*Nature of Emergency*: Fall from Train
*Place of incident=* Railway Station Shorkot Cantt
*Reason=* Carelessness
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک مسافر ٹرین سے نیچے گر گیا ہے

ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،

سٹاف کے مطابق کو کالر نے بتایا کہ مسافر ٹرین بھلوال سے بہاولپور جا رہی تھی شورکوٹ ریلوے اسٹیشن پر رکنے کے بعد جیسے ہی ٹرین چلی بوگی کے دروازہ میں کھڑا شخص چکر آنے کی وجہ سے نیچے گر گیا
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے
زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا گیا

*Total Injured=* 01

*Victim Detail:*
*1-Name* Tayab Abbas s/o M.Abbas
*Age=* 20 Years
*Resident=* Basti Bagh wala, Bahawalpur
*Shifted* THQ Shorkot

Leave a Comment