جھنگ( )
جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج.ب بوٹیوالی لاوارث گاؤں کا سفائی ستھرائی کا کام جاری –
تفصیلات کے مطابق
جھنگ کے نواحی علاقہ چک 481 میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے جو کہ آئے روز بیماریوں کا سبب بن رہے تھے جس کو اٹھوانے کے لئیے متعدد بار خبریں شائع کی گئی متعلقہ انتظامیہ سے بار بار رابطہ کیا گیا جو کہ اب صاف ستھرا پنجاب کے تحت متاثرہ علاقہ سے کوڑا کرکٹ اٹھوانے کے لئیے مشینری لگا دی گئی-
جو کہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام ہے اہل علاقہ کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اہل علاقہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے تہ دل سے بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے ہماری آواز کو سنا اور درد محسوس کرتے ہوئے صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم کو چک نمبر 481 بوٹے والی میں گندگی کے ڈھیر اٹھانے کے لئیے لگا دیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +