شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا شورکوٹ جہاں گروانڈ آباد ہوتے تو وہی ہسپتال ویران ہوتے ہیں-
شورکوٹ میں سپورٹس گراؤنڈ قبضہ مافیا کی آنکھ میں ہے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہے عرصہ 30 سال سے یہ گروانڈ آباد ہے جس میں کھلاڑی مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرتے ہیں-
شہریوں کا کہنا ہے کہ اس گراؤنڈ پر قبضہ مافیا قبضہ کرنا چا رہا ہے یہ شورکوٹ کا ایک واحد گراؤنڈ ہے جس میں مختلف ٹورنامنٹ کئے جاتے ہیں اگر اس پر قبضہ ہوگیا تو شہر کے کھلاڑی ایک واحد گراؤنڈ سے محروم ہو جائے گے انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب وزیر سپورٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس گراؤنڈ کو قبضہ مافیا سے بچایا جائے تاکہ کھلاڑی اپنے کھیل جاری رکھ سگے،
جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک