حسین آباد چاہ متعلی والا ڈیرا مہر سرور علی خنانہ سیال محفل ذکر شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابو طالب رحمۃ اللہ علیہ مورخہ 22 مارچ 21 رمضان المبارک بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر تلاوت قران پاک کی-
سعادت حافظ محمد علی نے کی محفل میں نعت رسول قاری محمد علی اور بلال احمد شکوری نے نعت رسول پڑھ کر لوگوں کے دلوں کو منور کیا۔حضرت مولانا علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کیا-
محفل میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔آخر میں لوگوں کےلیے افطاری کا انتظام کیا گیا
مہمان خصوصی حاجی ممتاز علی خنانہ، سیال، مہر بلال علی خنانہ (بلال میڈیکل سٹور والے) اسماعیل خان ( خان موبائل والے)-
خصوصی کاوش: حاجی سرور علی خنانہ ، مہر اللہ دتہ ولد مہر نواز علی خنانہ
مہر تصور عباس علی خنانہ (ایڈووکیٹ) اور اس کے دوستوں نے محفل میں شرکت کی
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +