کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل دینا عمر بھر کا پچھتاوا بن گیا، پنڈی بھٹیاں میں دو سگے بھائی موٹر سائیکل سوار ٹرالی کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے-
پنڈی بھٹیاں سکول سے رزلٹ لے کر جانے والے دو بچے ٹرالی کی ٹکر سے جان بحق ہو گئے ۔دونوں بچوں کی شناخت مرتضی ولد امان اللہ اور مصطفی ولد امان اللہ کے نام سے ہوئی۔
۔مرنے والے دونوں بھائی تھے ایک کی عمر دس سال جبکہ دوسرے کی عمر 15 سال تھی-
افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +