کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل دینا زندگی بھر کا پچھتاوا بن گیا، دو سگے بھائی ٹرالی کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے

کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل دینا عمر بھر کا پچھتاوا بن گیا، پنڈی بھٹیاں میں دو سگے بھائی موٹر سائیکل سوار ٹرالی کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے- پنڈی بھٹیاں سکول سے رزلٹ لے کر جانے والے دو بچے ٹرالی کی ٹکر سے جان بحق ہو گئے ۔دونوں بچوں کی شناخت مرتضی … Read more

گھر سے دہی لینے کے لیے جانے والے بچے کا بیہمانہ قتل، پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کام کر گئی ، اندھے قتل کی قاتلہ ملزمہ ٹریس

چنیوٹ پولیس نے ڈی پی او عبداللہ احمد کی قیادت میں پیشہ ورانہ مہارت اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ سالہ حسیب کے قاتل کو چند ہی دنوں میں ٹریس کر لیا۔ ننھے حسیب کی لاش گھر کے قریب کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہونے پر پولیس نے فوری تحقیقات کا آغاز … Read more

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI) جناب قیصر احمد شیخ کی چینی وفد سے وزارت سرمایہ کاری اسلام آباد میں ملاقات، اس موقع پر دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارتی تعاون اور مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ میاں سلیمان عمیر

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI) قیصر احمد شیخ کی چینی وفد سے ملاقات اسلام آباد، 26 مارچ 2025: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (BOI)، جناب قیصر احمد شیخ نے آج چینی وفد سے وزارت سرمایہ کاری اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارتی تعاون اور مشترکہ اقتصادی … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام، صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی، سیکرٹری سماجی بہبود جاوید اختر محمود، کمشنر مریم خان،ڈپٹی کمشنرجھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل بھی شریک، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفیٰ

باتسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس تعلقات عامہ حکومت پنجاب ، ٹکرز 07 فروری جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام جھنگ :وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام کیا گیا جھنگ: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب … Read more

ہیڈ کانسٹیبل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پارک میں درخت سے جھول کر خود کشی کرلی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

چنیوٹ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ظفر رجوکہ نے کلیم شہید پارک فیصل آباد میں خود کشی کر لی میڈیا زرائع کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ نے مزکورہ ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کے متعلق وجوہات جاننے کا حکم دے دیا اور ان عوامل سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے جو رجوکہ … Read more

معصوم بچوں سے زیادتی کا سلسلہ تھم نہ سکا، آٹھ سالہ عون حیدر سیال کےساتھ ذیادتی کی کوشش، تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

بھوانہ۔بیورورپورٹ۔ آٹھ سالہ عون حیدرکےساتھ سکول سےگھرجاتےہوئےذیادتی کی کوشش تھانہ بھوانہ پولیس حرکت میں آگئی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سات آٹھ سالہ عون حیدرسیال جوموضع نٹھرکہ رہاہشی ہے8اپریل کودوپہر ایک بجےکےقریب سکول سےگھرجارہاتھاکہ موٹر محمدیارجپہ سےپانی پینےلگا- تومحمدحسینین نامی ملزم اآگیااسےورغلاکرموٹرکےکمرےمیں لےگیاتوشلواراتارکرذیادتی کی کوشش کرنےلگاتوعون حیدرکی چیخ وپکار پراہل دیہہ سمیت گواہان آگئے جنھوں … Read more