وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ روز معروف قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا میں دو برادریوں کے درمیان قتل کی صلح کے لیے اکٹھ ہوا جس میں نامور سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی..

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +