#گڑھ_مہاراجہ چوک گڑھ موڑ پر عرفان آئرن سٹور کے اونر کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ ڈکیتی کی افسوس ناک واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی،
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ ملتان روڈ پر چوہدری عرفان آئرن مل سٹور کے مالک چوہدری فیصل کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیتی کی افسوس ناک واردات ہوئی، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر چوہدری عرفان مرحوم کے بیٹے چوہدری زبیر کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کر کے نقدی چھین کر فرار ہو گئے،
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا،
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +