شور کوٹ ،پروفیسر ساجد میر اتحاد امت کے داعی تھے ان کی وفات عالم اسلام کےلئے عظیم سانحہ ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی ناظم مرکزیہ طاہر خان سلفی سرپرست اعلی مرکزیہ مولانا رفیق شورکوٹی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمودجنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس کے صدر حافظ شاہد ندیم اہلحدیث یوتھ فورس نے اپنے تعزیتی پیغام میں کیا۔ ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،پروفیسر ساجد میر اتحاد امت کے داعی تھے ان کی وفات عالم اسلام کےلئے عظیم سانحہ ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی ناظم مرکزیہ ضلع جھنگ طاہر خان سلفی سرپرست اعلی مرکزیہ ضلع جھنگ مولانا رفیق شورکوٹی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمودجنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری زبیر اقبال چیمہ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل شورکوٹ کے امیر مولانا قاسم خان خلیفہ عبدالعزیز حضرت مولانا مہر نور زمان سپرا امیر جماعت غرباء اہلحدیث ضلع جھنگ مہر عمران بدھوانہ سیال قاری تنویر ساجد مولانا سعد رفیق قاری اشرف غیور مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر یونس ملک ندیم شیخ شاہد اقبال مولانا محسن رضا جنجوعہ مہر عمر فاروق لڈیانہ سیال ماسٹر سرفراز لڈیانہ سیال مولانا عثمان لطیف شیخ عارف پرنس ملک عزیر حافظ انعام الرحمن شیخ زید افضل قاری ساجد الرحمن بلوچ اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل احمد پور سیال مولانا طاہر منیر مولانا فضل الرحمن حیدر شیخ حامد احمد شیخ یاسر احمد چوہدری عنصر علی چوہدری عدنان گجر بھائی زبیر انصاری حافظ ملک محمد شعیب عبدالرحمان شیخ عمار نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسر علامہ ساجد میر رحمۃ اللہ علیہ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پر نہیں ہوسکے گااللہ عظیم وبرتر علامہ ساجد میر کو جنت الفردوس میں اعلی عطا فرمائے علامہ ساجد میر ہر قسم کے مسلکی تعصب سے بالاتر وہ ہمیشہ اتفاق اور اتحاد کے داعی رہے علامہ ساجد میر رحمتہ اللہ علیہ نے ہمیشہ تحفظ ختم نبوت ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کے ہر اول دستے کے سپاہی کے طور پر کام کیا اور ملک پاکستان کے استحکام اور قران وسنت کی بالادستی کی آواز کو بلند رکھنے کی ترجمانی کی سادگی انکا شیوہ تھی قرآن کریم کا پڑھنا ان کا ذوق وشوق تھا اللہ کریم یہی عمل قبول کر کے انکی دنیاوی لغزشوں کو معاف کر کے نجات کا ذریعہ بنائے آمین اور پسماندگان کو اور جماعتی ذمہ داران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Comment