قائم بھروانہ میں کسی کو صفائی کے حوالے سے مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں حسین کھوکھر
شوکوٹ (سید محسن بخاری) تفصیلات کے مطابق ملک حسین کھوکھر سپروائزر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر صفائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں-
انشاء اللہ پوری کوشش اور لگن سے اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں کسی بھی شہری کو کوئی مسئلہ ہو تو بلا تاخیر اور بلا جھجک ہم سے رابطہ کر سکتا ہے اور عوام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے ہم موجود ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +