جھنگ۔
محرم سیال اڈا گلگشت ماسٹر بشیر احمد نعیم صاحب کی بیٹھک پر پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں جے ایس ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹر محمد محسن رضا خان بلوچ صاحب نے 100 مریضوں کا فری چیک آپ کیا۔
اور ڈسپنسر محمد زبیر نے فری ادویات مریضوں کو دیں۔اس کیمپ کے تعاون پر ماسٹر بشیر نعیم احمد صاحب،ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح سماجی ورکر، اور اہل علاقہ نے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے افسران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +