وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیال کمیونٹی کے تعاون سے نواحی چک نمبر 484 کالونی” بھینی سیالاں دی” پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے ٹیم تحصیل فیلڈ افیسر مہر فراست اقبال بدھوانہ،مہر آصف یار جٹ نوناری نے معزور افراد ،تعلیمی وظائف اور وظیفہ تبدیلی کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کی ،رپورٹ شہباز حسین قادری

سیال کمیونٹی کے ممبر محمد رمضان نے

میڈیا کو بتایا
تحصیل شورکوٹ،اسٹیشن وریام والا ،چک نمبر 484 ج ب کالونی کے نزدیک
*سیالاں دی بھینی*
ڈیرہ مہر لعل خان سیال
پہ فری کیمپ اندراج سروے بی ائی ایس پی ہوا،
جس میں
ٹوٹل ٹوکن تقسیم ہوئے جس میں
معذور افراد4،
نیوسروے بی ائی ایس پی15،
تعلیمی وظائف
وظیفہ تبدیلی40 و دیگر سہولیات
گھر کی دہلیز پہ دیں۔

خدمت خلق کی یہ کاوش
تحصیل فیلڈ افیسر مہر فرست اقبالbisp شورکوٹ،
مہر آصف یار جٹ نوناری
ادارہ غریب سدھار ویلفیئر
اور
شہباز حسین قادری
سیال کمیونٹی وریام والا
کے باہمی اشتراک سے ترکیب بنی۔

اہلیان علاقہ نے اس اقدام کو سراہااور
ساؤتھ افریقہ سے فوجی غلام شبیر سیال نے مہر عنصر سیال اور ان کے رفقاء کے حسن انتظام پر ٹیلی فون پہ مبارک باد دی۔
اخر پہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment