جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر)
جھنگ۔پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر مبارک ویلفیئر کے لخت جگر پیر سید حافظ زین العابدین شاہ نے الحمداللہ اسی سال وفاق المدارس السلفیة الباکستان (جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ)سے اچھے نمبروں کا امتحان پاس کیا اور نمایاں انعامات حاصل کیے۔
اور سند حاصل کر کے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کا سر فخر سے بلند کیا۔ اللہ پاک مزید کامیاں عطا کرے۔ آمین۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ