شور کوٹ ،میاں محمد عاصم رفیق جنجوعہ المعروف جنجوعہ گرافکس اینڈ شادی کارڈسنٹر قائم بھروانہ والے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور نائب امیر جماعت اسلامی پی پی 128 ذمہ داری پر کافی عرصہ کام کیا اب اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے جماعت کی بطور نائب امیر ذمہ داری اور رکنیت سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں-
اج کے بعد اس جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں میڈیا پر انے کا مقصد تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ کرلیں میرا ماضی میں جتنا وقت دوستوں سے گزرا اچھا گزرا مجھے کسی سے کوئی شکایت اور گلہ نہیں میری گھریلو مصروفیات نے مزید ساتھ چلنے کا مزید موقع فراہم نہیں جس پر اج دست برداری کا اعلان کرتا ہوں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +