چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کی ملاقات
خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا-
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +