سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف پنجابی شاعر غلام حسین موچی کی یاد میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ محمد محسن سلطان ہوا، بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار مجاہد منصور ملنگی اور نامور شاعر حسین الفت بلوچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ معروف شعراء کرام سمیت مرحوم کے بیٹے بھی موجود تھے،شرکاء نے مرحوم شاعر کے فکر وفن کے حوالے سے ایک اجمالی تعارف پیش کیا ،رپورٹ حامد علی سلطانی

سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس ۔۔۔ سلطان باھو (حامد علی سلطانی ) کو سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کی طرف سے سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سمندری ، دربار باھو سلطان معروف پنجابی شاعر غلام حسین موچی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت صاحبزادہ محسن سلطان … Read more

سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو کے قریب ایک ہی روز میں تین حادثات کی اطلاعات ، پانچ افراد شدید زخمی ،رپورٹ علی زوالفقار گازر

دربار سلطان باہو ۔۔ ایک ہی روز میں تین ایکسیڈنٹ 5 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبعی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔ دربار سلطان باہو ۔۔ بستی آرے والی میں موٹر سائیکل اور تیز رفتار کار میں تصادم ایک شخص شدید زخمی۔۔ دربار سلطان باہو ۔۔۔ بستی آرے والی میں … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سلطان باھو دھرتی کے معروف صحافی حامد علی سلطانی کے بھائی کے ساتھ مبینہ ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، ڈاکو ہنڈا سی ڈی سمیت بھاری نقدی بھی گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوگئے تھے، میڈیا نمائندگان نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سے ملزمان کی گرفتاری کرکے مال مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے

سلطان باہو ۔۔ پندرہ روز قبل سلطان باھو کے علاقہ ارے والا میں مبینہ طور پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا مگر پولیس ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی … Read more

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کی گدی نشینی کا کیس گزشتہ 23 سال سے چل رہا تھا، معزز عدالت نے فیصلہ صادر فرماتے ہوئے دسویں سجادہ نشین کا اعلان کر دیا، جانئیے تفصیل جھنگ آن لائن نیوز نیٹ پر ا

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سینئر سول جج کی سماعت میں 2002 کا کیس جس میں حضرت سرکار سخی باہو سلطان کے حقیقی جانشیں کا فیصلہ سنایا گیا 23 سال سے چلتا ہوا کیس قصر اس سلطان العارفین جانشینِ حافظ فیض سلطان صاحب صاحبزادہ حافظ حضرت نجیب سلطان سرکار کے حق میں ہوا اور آپ سرکار حضرت … Read more

گڑھ مہاراجہ :نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ہو گیا، نرسری سے لیکر نہم جماعت تک داخلہ و کتب فری میسر ہوں گی، داخلہ کی آخری تاریخ 15جنوری ہے، رپورٹ حامد علی سلطانی

خوشخبری گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول فخر آباد کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ھو چکا ھے۔ جس سے اہلیان علاقہ کو بچوں کی پڑھائی کیلے شاندار موقع میسر ھے نرسری تا نہم داخلہ، فری کتب، فری ھوں گی۔ نرسری تا نہم داخلہ کی آخری … Read more