پاک وطن کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، دشمن کسی وہم و گمان میں نہ رہے ،پاک دھرتی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے جس کے چپہ چپہ کی حفاظت کریں گے –
بیلہ سربانہ۔
محمد ارسلان چوہدری،
حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کے بیٹے کو پاک نیوی میں سیلکٹ ہونے پر اہل علاقہ رشتے داروں،دوستوں،اور
ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح کی طرف سے ڈھیروں دعائیں اور دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔
رپورٹ جاوید اقبال