جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آر پی او فیصل آباد نے پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کردیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ذیشان اصغر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کردیا –

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ اور انچارج ڈرائیونگ سکول جھنگ STW امجد حسین شاہ نے پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں شہریوں کو دی جانے والی جدید سہولیات کے بارے بریف کیا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +