شورکوٹ کی معزز عدالت نے ندیم کالی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان کو سزائے موت اور بھاری جرمانہ عائد

ندیم کالی قتل کیس
ارشد علی آغا کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا-

تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ372/21 میں ایڈیشنل سیشن جج جناب رانا سہیل طارق نے تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ 302 ندیم ادریس عرف کالی قتل کیس میں-

صدر انجمن تاجران شورکوٹ یوسف جھنگوی اور سابق چیئرمین شہباز تگہ کے بھائی ارشد أغا کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور ہمراہی ملزم مقدس ارائیں کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +