ہم جناب اوصاف صفدر واہلہ صاحب کو بطور ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،
یہ بات سیگریڑی جھنگ جیمبر آف کامرس فاروق احمد چیمہ صاحب نے اک ملاقات میں کی اور بتایا کی اوصاف صفدر واہلہ صاحب اک فرض شناس افیسر ہیں اور ماضی میں جھنگ تھانہ کوتوالی کے بطور ایس ایچ او بھی رہے ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ